@bannupoliceofficers: بنوں: ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی نے نو بھرتی جوانوں میں اپائنٹمنٹ لیٹرز تقسیم کر دیے بنوں: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں، یاسر آفریدی نے بنوں پولیس میں حال ہی میں بھرتی ہونے والے جوانوں میں اپائنٹمنٹ لیٹرز تقسیم کیے۔ اس موقع پر نو بھرتی اہلکاروں نے اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں ایمانداری، دیانتداری اور عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ ادا کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ ڈی پی او بنوں نے جوانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پولیس فورس میں شمولیت ایک اعزاز کے ساتھ ساتھ ایک بڑی ذمہ داری بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ، قانون کی بالادستی اور امن و امان کے قیام کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لانا ہر پولیس اہلکار کی اولین ذمہ داری ہے۔ انہوں نے نو بھرتی اہلکاروں کو ہدایت کی کہ وہ محکمہ پولیس کے وقار کو برقرار رکھتے ہوئے اعلیٰ اخلاقی اقدار، نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ مہارت کو اپنا شعار بنائیں۔ ڈی پی او بنوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ نئے جوان اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں نبھاتے ہوئے عوام اور محکمہ پولیس کے درمیان اعتماد کے رشتے کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔ تقریب کے اختتام پر نو بھرتی جوانوں میں اپائنٹمنٹ لیٹرز تقسیم کیے گئے اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔ #kppolicezindabad #followers #police #بنوں #BannuPolice

Bannu police officer
Bannu police officer
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 17 June 2026 04:31:32 GMT
2054
166
20
3

Music

Download

Comments

inayathayat804
Inayat Hayat ✨🍷💫 :
Sir commission pasi Ka seen kya hoga?
2026-06-17 05:41:14
1
jkfurniture786
Jk Furniture :
good
2026-06-17 04:33:01
0
sufyankhan4111
Sufyan Khan :
*_بخدمت جناب ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ضلع بنوں* *موضوع:* ضلع بنوں پولیس کی خالی آسامیوں پر ایٹا پاس امیدواران کی بھرتی کے حوالے سے درخواست *جنابِ عالی!* باادب گزارش ہے کہ حالیہ ایٹا (ETEA) ٹیسٹ برائے پولیس بھرتی میں تقریباً 189 امیدواران نے کامیابی حاصل کی۔ اشتہار کے مطابق ان میں سے صرف 43 امیدواران کو بھرتی کیا گیا، جبکہ باقی کامیاب امیدواران تاحال بھرتی کے منتظر ہیں۔ جنابِ والا، اسی سال ضلع بنوں پولیس کے 44 اہلکاروں کی ترقی ہو چکی ہے، جس کے باعث متعدد آسامیاں خالی ہو گئی ہیں۔ مزید برآں، ایف آر پی یونٹ میں بھی پولیس کانسٹیبل کی 260 آسامیاں خالی ہیں۔ لہٰذا استدعا ہے کہ ان خالی آسامیوں پر باقی ماندہ کامیاب امیدواران کو جلد از جلد بھرتی کیا جائے۔ موجودہ حالات میں ضلع بنوں کی سیکیورٹی صورتحال نہایت حساس اور تشویشناک ہے۔ اس پیشِ نظر پولیس فورس میں نفری کی کمی کو پورا کرنا وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے۔ ان نوجوانوں کی بھرتی سے نہ صرف محکمہ پولیس کو اضافی افرادی قوت میسر آئے گی بلکہ میرٹ پر پورا اترنے والے اہل امیدواران کا مستقبل بھی محفوظ ہو سکے گا۔ مزید برآں، کئی ایسے امیدواران موجود ہیں جن کی عمر مقررہ حد یعنی 25 سال کے قریب پہنچ چکی ہے۔ اگر بھرتی کے عمل میں مزید تاخیر ہوئی تو وہ زائد العمر ہو جائیں گے، اور ان کا یہ آخری موقع بھی ضائع ہو جائے گا۔ لہٰذا آپ سے پُرزور اپیل ہے کہ اس معاملے پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے باقی کامیاب امیدواران کی بھرتی کا عمل فوری طور پر شروع کیا جائے اور انہیں متعلقہ خالی آسامیوں پر تعینات کیا جائے۔ ہمیں امید ہے کہ آپ انصاف، میرٹ اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے اس جائز مطالبے پر ہمدردانہ غور فرمائیں گے۔ آپ کی عین نوازش ہوگی۔ *العارض* ویٹنگ لسٹ امیدواران، ضلع بنوں ضلع بنوں
2026-06-17 05:19:50
1
ghanikakar699
꧁ℳ𝒶𝓁𝒾𝓀 𝒢𝒽𝒶𝓃𝒾 ꧂⛎ :
🥰🥰🥰
2026-06-17 14:51:16
1
fullkhaniwazir
Full Khani271 :
🥰🥰🥰
2026-06-17 21:34:24
0
m..alyan177
✨M. Alyan✨💫 :
❤️❤️❤️
2026-06-17 18:02:53
0
m.......k82
Mk835 bannu :
❤️❤️❤️❤️
2026-06-17 17:05:14
0
khanssss64
Qudrat=SS :
❤️❤️❤️
2026-06-17 10:10:23
0
user83333468136012
Arshad khan :
✌️✌️✌️
2026-06-17 06:59:47
0
soder505
💕✌️مرشد,PTi💕 :
✌✌✌
2026-06-17 04:36:36
0
jawadsikandar05
✌️╭☞ J S 🇵🇰 :
♥️♥️♥️
2026-06-17 06:43:27
0
malik.mehran1826
Malik MEHRAN :
🥰🥰🥰
2026-06-17 06:34:27
0
mr.engr697
PakhtuN :
🥰🥰🥰
2026-06-17 06:32:59
0
wahaabkhan143
👑👑safwaan shah👑👑 :
🥰🥰🥰
2026-06-17 06:16:26
0
sufyankhan4111
Sufyan Khan :
🥰🥰🥰
2026-06-17 05:17:54
0
sufyankhan4111
Sufyan Khan :
❤️❤️❤️
2026-06-17 05:17:50
0
mk302711
MK 🚩 :
❤️❤️❤️
2026-06-17 04:38:44
1
userpr8lpwd0ow
Yasir Khan00 :
💗💗💗
2026-06-17 07:40:27
0
jkfurniture786
Jk Furniture :
👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻
2026-06-17 04:32:48
0
piralfass
piralfass :
🥰🥰🥰
2026-06-18 01:07:55
0
To see more videos from user @bannupoliceofficers, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About