@trust.allah__4: اے ایمان والو نمازوں کی پابندی کرو اور اپنے اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھو اللہ اسے اپنے تعلق کو مضبوط کرو اور یہ مضبوطی انسان کو نماز سے ملتی ہے اور نمازوں کی پابندی کرو اور انہیں وقت پر ادا کرو اور بے شک اللہ تعالی ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے #islamic_media #allah❤️ #fyp #viral #trustallah