@abdulafridi106: جنید اکبر خان نے نیشنل اسمبلی میں شہباز شریف کی کیا کلاس لی ہے،🔥🔥 کہ یہ ہو نہیں سکتا عمران خان پر 200 ایف آئی آر ہو اور ہماری حکومت میں آپ پر 300 نہ ہوں۔۔۔۔🚨 یہ ہو نہیں سکتا بشریٰ بی بی جیل میں ہو۔۔ اور آپکی 2,3,4 پتہ نہیں 🧐 جتنی بیویاں ساری جیل میں نہ ہوں۔۔ ہمارا لیڈر تو برداشت کر رہا ہے ہم نے بھی برداشت کر لیا، مگر آپکا رونا میں نے دیکھا ہے اور مجھے نظر بھی آرہا ہے، برداشت نہیں کر پاؤگے۔۔🚨🚨🔥🔥#imrankhanzindabad🇵🇰🏏🤗🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫 # #imrankhanzindabad🇵🇰🏏🤗🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫 #imrankhanzindabad🇵🇰🏏🤗🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫 #imrankhanzindabad🇵🇰🏏🤗🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫