@hassan_x2458: SARAIKI SONG ❤️🎧 FULL SONG SLOWED AND REVERB #fullsong #song #foryoupage #trandingsong #viralsong

𝙃𝘼𝙎𝙎𝘼𝙉 𝙓 𝙎𝙇𝙊𝙒𝙀𝘿🎧
𝙃𝘼𝙎𝙎𝘼𝙉 𝙓 𝙎𝙇𝙊𝙒𝙀𝘿🎧
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 17 June 2026 05:33:11 GMT
63026
6355
157
663

Music

Download

Comments

muhammadshahfeek4
muhammadshahfeek05 :
2026-06-18 16:12:03
0
jameelrind.031
jameelrind 7867 :
🥰🥰nice
2026-06-17 12:16:19
1
sagheerwattoo865
sagheer wattoo 865 :
🥰🥰🥰
2026-06-18 09:49:44
1
moazam.ali5059
phaulla brand :
❤️❤️❤️
2026-06-27 17:01:58
0
ansar.abbass17
Ansar Abbas :
🌹🌹🌹
2026-06-26 14:18:16
0
moazam.ali5059
phaulla brand :
🥰🥰🥰
2026-06-27 17:01:56
0
nazimjaan53
nazimjaan53 :
🥰🥰🥰
2026-06-27 17:00:45
0
alishba.khan8203
🤩🤩sefal Khan king🤗🤗 :
❤️❤️❤️
2026-06-27 16:50:48
0
raeesmsajid43dnb
msajid444 :
❤️❤️❤️
2026-06-27 14:25:34
0
user8237250588132
user8237250588132 :
🥰🥰🥰
2026-06-27 13:07:27
0
ameen.khan0174
Ameen🌹 Khan0174 :
🥰🥰🥰
2026-06-27 10:20:37
0
yousif.pathan.123
yousif Pathan 123 :
🥰🥰🥰
2026-06-27 04:14:44
0
jind12489
تنہـــا،،💔😭🫀 :
🌹🌹🌹
2026-06-27 03:25:59
0
jam.akbar.7863
jam Akbar 786 :
🥰🥰🥰
2026-06-26 16:18:41
0
shshsndjjddknw2132
xjjwjsjcjfme fiel Malik :
💋💋💋
2026-06-26 15:43:19
0
tum.ab.to.mohabba
Tum munafe ko :
💘💘💘
2026-06-26 15:37:00
0
moazam.ali5059
phaulla brand :
🥀🥀🥀
2026-06-27 17:01:57
0
habibsial678
Habibsial :
🥰🥰🥰
2026-06-26 13:55:42
0
sufyan.pirzada
Sufyan Pirzada :
😂😂😂
2026-06-26 11:47:48
0
myasirmalana7
M Yasir Malana :
🥰🥰🥰
2026-06-26 11:19:14
0
jaffarwagha346
jaffar wagha :
🥰🥰🥰
2026-06-25 21:54:11
0
user6121509231068
user6121509231068 :
🥰🥰🥰
2026-06-25 17:08:24
0
jam.sakib3
jamsakib3 :
🥰🥰🥰
2026-06-25 11:35:58
0
adil.rizwan194
Adil rizwan :
🥰🥰🥰
2026-06-17 05:39:22
0
To see more videos from user @hassan_x2458, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

چلو آؤ بیٹھو میرے پاس، میں تمہیں بتاؤں کہ ہماری انا نے ہم دونوں سے کیا کچھ چھین لیا ہے، ہم نے ایک دوسرے کو سمجھنے کے بجائے خود کو درست ثابت کرنے کی ضد کی، اور اسی ضد نے ہمارے درمیان خاموشی کی دیوار کھڑی کر دی۔ ہم نے وقت پر بات نہیں کی، اور یہی خاموشی ہمارے رشتے کو اندر سے کھوکھلا کرتی گئی، ہم قریب ہوتے ہوئے بھی دور ہوتے گئے، دل میں باتیں تھیں مگر زبان خاموش رہی، ہم نے ایک دوسرے کی اہمیت کو محسوس نہ کیا، اور اپنی انا کو سب اوپر رکھا، اسی وجہ سے وہ محبت جو کبھی بہت مضبوط تھی آہستہ آہستہ کمزور ہو گئی، اب جب سب کچھ ختم ہو چکا ہے تو صرف یادیں باقی ہیں، جو ہر رات آنکھوں کو رونے پر مجبور کرتی ہیں، کاش ہم وقت پر ایک دوسرے کو سن لیتے، کاش ہم اپنی ضد چھوڑ دیتے، مگر ہم دیر کر چکے ہیں، اور اب صرف پچھتاوا رہ گیا ہے، ہم دونوں اپنی ہی انا کی وجہ سے ہار گئے، اور وہ سب کھو دیا جو کبھی ہمارا تھا۔  رشتوں میں انا سب سے خاموش قاتل ہوتی ہے۔ یہ چیختی نہیں، مگر دلوں کے درمیان فاصلے اتنے بڑھا دیتی ہے کہ آوازیں بھی ایک دوسرے تک نہیں پہنچتیں۔ انا معافی مانگنے نہیں دیتی حالانکہ غلطی دونوں طرف سے ہوتی ہے۔ انا جھکنے نہیں دیتی حالانکہ محبت ہمیشہ جھک کر ہی بچتی ہے۔ انا بات کرنے سے روکتی ہے، اور خاموشی غلط فہمیاں پیدا کر دیتی ہے۔ رشتے الفاظ سے نہیں رویوں سے ٹوٹتے ہیں. اور رویوں کو خراب کرنے میں انا کا کردار سب سے بڑا ہوتا ہے۔ جہاں انا آ جائے وہاں حق نہیں دیکھا جاتا، صرف اپنی ذات دیکھی جاتی ہے۔ اور جب ہر شخص اپنی ذات بچانے لگے تو رشتہ خود بخود مر جاتا ہے۔ محبت میں جیتنے والا وہ نہیں جو دلیل دے کر خود کو صحیح ثابت کرے، بلکہ وہ ہے جو رشتہ بچانے کے لیے خود کو غلط مان لے۔ انا وقتی سکون دیتی ہے، مگر ہمیشہ کے لیے رشتہ چھین لیتی ہے ✍️

About