@shxhzada._7: حضرت عباس رضی اللہ عنہ وفا شجاعت اور غیرت کی وہ عظیم مثال ہیں جنہوں نے میدان کربلا میں حق کا پرچم سربلند رکھا پیاس کی شدت کے باوجود اپنے لیے نہیں بلکہ خیموں کے بچوں کے لیے پانی لینے نکلے اور آخری سانس تک اپنے بھائی حضرت حسین رضی اللہ عنہ کا ساتھ نبھایا دنیا آج بھی ان کی بہادری وفاداری اور قربانی کو سلام کرتی ہے 🙌🏻🏴 ||#fypシ #islam #viraledit #salar #hazratabbasع