@zedach9: #creatorsearchinsights اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔ اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔ ترجمہ: اے اللہ! حضرت محمد ﷺ اور آپؐ کی آل پر رحمت نازل فرما، جیسے تو نے حضرت ابراہیمؑ اور ان کی آل پر رحمت نازل فرمائی، بے شک تو تعریف والا، بزرگی والا ہے۔ اے اللہ! حضرت محمد ﷺ اور آپؐ کی آل پر برکت نازل فرما، جیسے تو نے حضرت ابراہیمؑ اور ان کی آل پر برکت نازل فرمائی، بے شک تو تعریف والا، بزرگی والا ہے۔ ﷺ#foryoupageofficiall #tiktokviral #trending #zedach9 @Annie @☆بنتِ حوا☆ @🌷🌷Tulips 🌷 🌷 @🔥🔥 سک متراں دی 🔥🔥 @🥀🥀🥀Fiza❤️❤️❤️ @Numaira Tasawar @huma_kaleem08 @Mariya g @unknownshadow143 @RIMSHA_QUEEN_04