@anat8808: #tumbler #dealsforyoudays #SummerTurnUp #summerVibes

Hogar & Estilo | Ana Torres
Hogar & Estilo | Ana Torres
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 17 June 2026 05:59:43 GMT
328
1
1
1

Music

Download

Comments

uno1363
unocc :
hi there, can you reply my message please, it’s kinda urgent
2026-06-17 08:31:08
0
To see more videos from user @anat8808, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


" کل میری ایران کے صدر، پیارے بھائی جناب مسعود پزشکیان سے آدھا گھنٹہ گفتگو جاری رہی۔ انہوں نے بار بار کہا کہ "وزیراعظم، میں پاکستان اور پاکستان کے عوام کا اپنی طرف سے اور ایرانی قوم کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ اس مشکل وقت میں پاکستان نے ان کا بھرپور ساتھ دیا اور ان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا رہا۔" انہوں نے نام لے کر فیلڈ مارشل صاحب کا بھی شکریہ ادا کیا اور پوری پاکستانی قوم کا شکریہ ادا کیا۔ میں نے انہیں جلد از جلد پاکستان آنے کی دعوت دی۔ میں نے کہا کہ "آپ پاکستان تشریف لائیں، پوری قوم آپ کا والہانہ استقبال کرنے کے لیے تیار ہے اور دنیا کو بتانے کے لیے تیار ہے کہ ایران اور پاکستان صرف ہمسایہ ممالک نہیں بلکہ برادر ممالک ہیں۔ ہم برادر ممالک ہیں اور ہمارے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔" اس پر انہوں نے مجھے کہا کہ "میں پہلی فرصت میں پاکستان آؤں گا اور پاکستان کے عوام کا شکریہ ادا کروں گا۔" انہوں نے ہمیں اپنے عظیم رہنما، جو اللہ تعالیٰ کو پیارے ہو گئے، کے جنازے میں شرکت کی دعوت دی۔ چار جولائی کو ان کا جنازہ ہے، وہاں پر مجھے دعوت دی گئی۔ میں نے ان سے کہا کہ یہ ہمارا فرض ہے پاکستان کا وفد ان شاء اللہ وہاں موجود ہوگا تاکہ ہم دنیا کو بتائیں کہ ہمارے دلوں میں ان کے لیے کتنا احترام ہے۔ پاکستان اور ایران دو ایسے بھائی ہیں جو ان شاء اللہ آنے والے وقتوں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں گے، اور ان شاء اللہ اس جنگ بندی کے نتیجے میں اس خطے میں معاشی خوشحالی کے دروازے کھلیں گے۔"

About