@noorfatima33448: یہ وہ دن تھے جن میں میرا نہ کسی سے بات کرنے کو دل کرتا تھا نہ کچھ کھانے کو نہ کوئی کام کرنے کو ایسا محسوس ہوتا تھا کہ جیسے وقت تھم سا گیا ہے میں ناشکری نہیں ہوں، نا ہی مجھے اللّٰہ کے فیصلوں پر کبھی اعتراض ہوا۔ یہ میری سرشت میں نہیں ہے کسی بھی غم پہ واویلا کروں مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر میں لاکھ چاہنے کے باوجود ان دنوں کا غم نہیں بھلا پاتی ،سردیوں کی راتیں لمبی اور خاموش ہوتی ہیں لیکن جن دنوں میرا بھائی بیمار ہوا ان دنوں کچھ زیادہ ہی لمبی ہوگئیں، کل رات بھی ، میں نے میں نے دیکھا روڈ پہ اتنا رش آور شور تھا لیکن مجھے لگ رہا تھا ویرانی ہے ، کوئی آواز نہیں ہے میری سماعت سے دس دسمبر کی رات کی وہ چیخیں نہیں نکلتی جب میرا بھائی ہم سب کو چھوڑ کر چلا گیا تھا ، غم کی ایک بری بات یہ ہے کہ یہ کبھی پرانا نہیں ہوتا ، کبھی بھی نہیں ہوتا ، طویل ہو جائے تو روگ بن جاتا ہے۔🥀❤‍🩹

Noor 🥹🤌🏻
Noor 🥹🤌🏻
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 17 June 2026 06:09:48 GMT
2036
144
0
22

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @noorfatima33448, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About