💔🥹:کچھ لوگ زندگی میں ایسے آتے ہیں جیسے ہمیشہ ساتھ رہیں گے…
وہ عادت بن جاتے ہیں، سکون بن جاتے ہیں، ہر دعا کا حصہ بن جاتے ہیں۔ پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب وہی لوگ خاموشی سے بدل جاتے ہیں۔ نہ انہیں فرق پڑتا ہے، نہ کمی محسوس ہوتی ہے۔ ان کے لیے شاید یہ سب معمولی ہو… مگر دوسری طرف کوئی ایسا بھی ہوتا ہے جس کی پوری دنیا ہی اجڑ جاتی ہے۔
کسی کا کچھ نہیں جاتا، اور کسی کا سب کچھ چلا جاتا ہے۔ 🥀
دل ٹوٹنے کی آواز نہیں ہوتی، مگر اندر سے انسان مکمل بکھر جاتا ہے۔ راتیں لمبی ہو جاتی ہیں، ہنسی کھو جاتی ہے، اور یادیں ہر وقت سانسوں سے لپٹی رہتی ہیں۔ سب کہتے ہیں وقت سب ٹھیک کر دیتا ہے، مگر کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو صرف خاموش رہنا سکھا دیتے