ye Al khober lgh rha he mujhe to Near pakistan international School . Al khober
2026-07-28 20:52:29
1
Islamabad56 :
یہ کوئی بہادری نہیں ہے غربت ہے اور کیا ہے حکمرانوں کا شرم انی چاہیے
2026-07-28 04:54:08
17
malik Ghulam Qadir Ghulam :
اس چچا جی کے بیوی بچے کہاں ہیں مجھے 46 سال ہوگئے ہیں مگر 30 سال سے میری فیملی میرے ساتھ ہے
2026-06-17 16:18:22
73
Jani umer jani :
mulk mi koi intzar krny wala ni hoga
2026-07-25 07:30:12
5
༆ꨄ𝐒𝐢𝐚𝐥𝐤𝐨𝐭𝐢ꨄ༆ :
humary pass b ik he 30 sall hu gey
2026-06-17 14:18:04
14
عمران علي :
بالکل سچ ہے
میں بھی جانتا ہوں
2026-06-17 07:32:04
72
Javed GujjaR :
اللّٰہ جانے بے چارے کو کیا پرابلم ہے
2026-06-17 18:45:56
42
مرزا شرافت :
اس کے دل کا حال اللہ ہی جانے
2026-06-17 13:00:06
56
محمد :
آپ کو کیا ضرورت ہے کسی کے معاملات میں انٹرفیر کرنے کی
اللہ تعالٰی ہم سب کے حال پر رحم فرمائے آمین
2026-07-03 20:14:35
13
Adv Naeem Kamboh :
بہت سیدھا سادا اور معصوم بندہ ہے جو چالیس سال کی کڑی محنت کے باوجود بھی سائیکل سے گاڑی تک نہ پہنچ سکا 😢
2026-06-17 14:54:43
52
Queen👑👑 :
aur sycle hain car ni ly saky
2026-06-17 13:54:17
15
Ali Malik(Baba Daira) :
Lala Arif zinda bad
2026-06-17 13:53:36
10
Nasir mah :
I'M DUBAI 51 YEARS 💖💖💖🥰
2026-06-17 13:35:49
8
SSG ❤️ :
پھر ابھی بھی ساہیکل پر رہا ہے
2026-06-19 14:52:00
5
Asim :
روٹی بندہ کھا جاندی اے🥺🥺
2026-07-03 05:28:22
13
Ladla-Jutt-400 :
40 سال میں سائکل سے موٹر سائکل تک نئ آیا
2026-06-19 06:04:43
10
🇸🇦Randhawa🇺🇲 :
main bhi ise jaanta hun aur sacchi baat hai 40 sal
2026-06-17 08:11:29
6
M Hussain :
ہمارے گاؤں کا بندا 35...40سال بعد فوت ہو گیا وہ بھی ایک دفعہ بھی پاکستان نہیں گیا۔
2026-06-17 19:52:49
8
Waqar Ahmed :
bahi apko kya masla ha nhi gy wo to
2026-06-18 08:47:17
5
cinnamonkiss143 :
this is his personal should you don't share
2026-06-17 12:17:06
9
Usman Asghar :
qama paisy ni visa ni chori rhty
2026-07-27 01:17:01
2
Islamabad56 :
جن لوگوں کو لگتا ہے نا پاکستان میں سب ٹھیک ہیں وہ بھی کمال سوچتے ہیں دنیا کہاں سے کہاں چلی گئی لاہور میں ابھی بھی لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے گیس کا بل جو ہوتا ہے اس میں بل سے زیادہ ٹیکس ہوتے ہیں بجلی کے بل دیکھ لیں پٹرول کی پرائس دیکھ لیں میں کل ایک ہاسپٹل میں گیا صبح کی نماز پڑھ کر میں تو حیران ہوا ہوں بہت سے لوگ رکشے کے اوپر سوئے ہوئے ہیں فٹ پاتھ میں سوئے ہوئے ہیں مجھے انتہا کا دکھ ہوا یہ اسلامی ملک ہے جہاں لوگوں کو بنیادی چیزیں بھی دستیاب نہیں
2026-07-29 00:18:27
1
Syed Asim Bukhari 🇵🇰🇸🇦 :
bht dukh wali BAAT hai ☹️
2026-07-03 08:34:07
1
ImRaN Chaudary 🇰🇼 :
کہی ان کا نام رفیق تو نہیں گجرات کے تو نہیں
2026-07-28 19:35:10
2
MR.Ghulam.Qamar :
چلو صحیح ہیں مان لیتے ہیں کہ 40 سال کام کیا ہیں سعودی عرب میں لیکن اس کے ماں باپ بھائی بہن ان کو کوئی نہیں یاد کرتے پاکستان میں یا اپنے گھر والوں سے جان چھڑا کر سعودی عرب میں رہنا پسند کرتا ہیں کوئی تو ریضن ہیں اس کہانی کے پیچھے ہم سے تو ایک سال یا دو سال بہت مشکل سے نکلتے ہیں
2026-07-29 10:02:17
1
To see more videos from user @nasiriqbaljotun, please go to the Tikwm
homepage.