@umer.ch9109: لاہور: رنگ روڈ پولیس کا کریک ڈاؤن، جعلی سی سی ڈی ڈپٹی ڈائریکٹر گرفتار۔ جعلی افسر کے قبضے سے مختلف محکموں کے کارڈ، 4 سرکاری طرز کی نمبر پلیٹس اور الیکٹرک شاک ڈیوائس برآمد۔ترجمان رنگ روڈ اتھارٹی گاڑی پر غیر قانونی پولیس فلیشر لائٹ اور بلیک پیپر لگا کر سرکاری افسر ظاہر کرنے کی کوشش ناکام۔ رنگ روڈ پولیس نے مشکوک گاڑی روک کر خود کو سی سی ڈی افسر ظاہر کرنے والے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ملزم کے خلاف تھانہ ہربنس پورہ میں مقدمہ درج، حوالات منتقل، مزید تفتیش جاری۔ سرکاری اداروں کا افسر بن کر شہریوں کو دھوکہ دینے والا جعل ساز قانون کی گرفت میں آ گیا۔ رنگ روڈ پولیس کی مؤثر چیکنگ کے دوران بڑی جعلسازی بے نقاب۔ قانون شکن عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہ گئی. کمانڈنٹ رنگ روڈ پولیس.##ccd #punjabpolice #punjab

Umer Ch
Umer Ch
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 17 June 2026 07:30:31 GMT
4914
103
2
2

Music

Download

Comments

user61440120304437
user61440120304437 :
🥰🥰🥰
2026-06-17 08:15:27
0
shahzadakram1522
Khurram Shahzad :
🥰🥰🥰
2026-06-17 08:35:30
0
To see more videos from user @umer.ch9109, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About