@radiologist.brands: اجنبی تھے، پھر دوست بنے، اور دیکھتے ہی دیکھتے ایک خاندان جیسے ہو گئے۔ یہ سفر کب یادوں میں بدل گیا، احساس ہی نہ ہوا۔ تمہاری مسکراہٹیں، باتیں اور ساتھ گزارے لمحے ہمیشہ یاد رہیں گے۔ زندگی ہمیں جہاں بھی لے جائے، اچھے لوگ اور خوبصورت یادیں کبھی نہیں بھولتیں۔ 🫀🌸