:ہم سینے کو نہیں پیٹا کرتے کیونکہ
سینے میں دل ہے اور دل میں حسین 🥰
2026-06-17 18:44:25
58
منظور احمد چاچڑ :
او صدقے صدقے تھیواں کوریجہ صاحب آپ کی بات اتنا بڑا اثر ھے کہ آپ کی بات سن کر میری آنکھوں سے آنسوں جاری ہوگئے ہیں اگر یہ بات اہلبیت سے محبت کرنے کا بڑا ثبوت ھے اللہ تعالیٰ آپ کو اس حق سچ کو بیان کرنے کا آجر عظیم عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
2026-06-17 14:31:07
89
༻طیب چھینہ عیسیٰ خیل❣︎𝐀̈༺༻ :
Sadqy mola Hussain a.s😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-17 16:13:04
26
Mian asghar :
یا حسین ہائے حسین یا حسین ہائے حسین یا حسین ہائے حسین😭😭😭😭😭😭
2026-06-17 16:19:36
62
Waheed Ahmed 👑 :
ابو بکر بھی ہمارے🌷💗
عمر بھی ہمارے🌷💗
عثمان اور علی بھی ہمارے🌷💗
حسن اور حسین بھی ہمارے🌷💗
صحابہ بھی ہمارے🌷💗
اہل بیت بھی ہمارے🌷💗
یا اللہ مدد🫀✨️💗🎀