@zahra.janam313: #*محرم الحرام🥹* یہ وہ مہینہ ہے جس میں امام حُسین علیہ السّلام جیسی شخصیت دین اسلام پر قربان ہوگئی 😢اور ہمشکل پیغمبر جنابِ علی اکبر علیہ السّلام بھی شہید ہوگئے .... کوشش کریں ان ایام محرم کو انتہائی سادگی سے اور غم سے گزاریں اپنا کردار حسینی بنائیں۔❤ . . . #creatersearchingsight #Muharam #Growmyaccount