@advmushahidspeaks: اصف غفور کے کتے کی موت کو ریاستی میڈیا نے بھرپور کوریج دی، مگر افسوس کہ پشتونخوا میں روزانہ بے گناہ پشتون جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں اور ان کی آواز کہیں سنائی نہیں دیتی۔ نہ ان کے دکھ کو اہمیت دی جاتی ہے اور نہ ان کے خون کی کوئی قدر سمجھی جاتی ہے۔ اللہ پاکستان اور پشتونوں پر رحم فرمائے۔#foryou #advmushahiddawar #fyp #ازبک_تاجک_پشتون_ترکمن_هزاره🇦🇫 #fypシ