@mannii_writes: اگر مقدر میں نہ ہو تو نہیں ملتی، ہم کر کے دیکھ چکے ہیں محبت سچی بھی ہم نے دل کی ہر دھڑکن کو اس کے نام کر دیا تھا، ہر دعا میں اس کا ذکر کیا تھا ہر خواب میں اس کا چہرہ بسایا تھا مگر پھر بھی وہ ہمارے نصیب میں نہ لکھا گیا، ہم نے وفا کی حدوں کو چھوا، خود کو مٹا کر بھی اسے چاہا، اس کی خوشیوں میں اپنی خوشی ڈھونڈی، اس کے غموں میں خود کو جلایا، لیکن محبت صرف چاہنے کا نام نہیں بلکہ ملنے کا نصیب بھی مانگتی ہے جو ہمیں کبھی ملا ہی نہیں، ہم نے وقت کے ہر لمحے کو اس کے انتظار میں گزارا ہر گزرتی شام کو امید سے باندھا کہ شاید آج وہ لوٹ آئے، شاید آج وہ ہمیں اپنا کہہ دے مگر وقت نے ہر بار ہمیں خالی ہاتھ لوٹایا، ہم نے اپنے نہیں، آنسوؤں کو چھپانا سیکھ لیا، اپنے درد کو خاموشی میں دفن کرنا سیکھ لیا مگر دل ہے کہ مانتا ہی نہیں وہ اب بھی ایک نام پہ آکر رک جاتا ہے، ہم نے خود کو ہزار بار سمجھایا کہ جو تمہارے نہیں وہ کبھی تمہارا ہو بھی نہیں سکتا مگر محبت دلیل نہیں مانتی وہ تو بس ہو جاتی ہے اور پھر ساری زندگی ایک ادھوری کہانی بن کر رہ جاتی ہے، ہم نے اسے کھونے کے بعد یہ جانا کہ سچی محبت بھی ہر کسی کو نہیں ملتی، کچھ لوگوں کے نصیب میں صرف چاہنا لکھا ہوتا ہے پانا نہیں، ہم نے اس کے بغیر جینا بھی سیکھ لیا ہے مگر سچ تو یہ ہے کہ جینا اور زندہ رہنا دو الگ چیزیں ہیں ہم بس زندہ ہیں، دل اب بھی وہیں کہیں اس کے پاس رہ گیا ہے، اور ہم خالی ہاتھ اس دنیا میں چل رہے ہیں، یہ مان کر کہ اگر مقدر میں نہ ہو تو نہیں ملتی، چاہے محبت کتنی بھی سچی کیوں نہ ہو، دل کتنی ہی شدت سے کیوں نہ چاہے کچھ کہانیاں بس ادھوری رہنے کے لیے ہی لکھی جاتی ہیں ، اور میری کہانی انہی ادھوری کہانی میں سے ایک ہے

〽️ANI
〽️ANI
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 17 June 2026 07:57:17 GMT
17384
1316
41
91

Music

Download

Comments

addansheikh0
*~*𝔸𝕕𝕕𝕒𝕟 𝕤𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 ^_^ :
اے میرے لا حاصل شخص ! تیرا نہ ملنا مجھے برباد کر گیا 🥺
2026-06-17 22:39:27
3
syed.hassan.shah16
Syed Hassan Shah :
🧡🍁 *محبت میں اگر یہ وقت آ جائے تو کیا کیجیٔے* *خدا کے نام پر وہ ہاتھ چھڑوائے تو کیا کیجیٔے* 🧡🍁
2026-06-17 20:25:43
2
itx_me_unknown68
UNKNOWN :
caption please
2026-06-17 18:20:20
1
ahsan.ali00100
Ahsan🇵🇰🇦🇪 :
sai bat hai yera this is reality 🥀💔
2026-06-18 04:04:53
0
rizuu.com
𝙆𝙖𝙖𝙨𝙝🖤 :
Hakekat
2026-06-17 12:50:11
0
hamza.ranjha384
*_❉্᭄͜͡💔_⤹⃝ HAMZA🦋❉্᭄͜͡* :
کُـچھ چـیزیں کـبھی واپـس نہیں آتـیں جیسا کـہ گُـزرا ہـوا کـل بـولـے گئـے الـفاظ اور ٹُـوٹا ہوا بھـروسـہ 🥹💔💯 *_❉্᭄͜͡_😭
2026-06-18 06:54:44
0
ranaabdul047
⚔️Abdul_Rehman_Raجput✨ :
Nyc
2026-06-18 11:17:12
0
ch_asad.67
Ch AسaD_❣️ :
same yr🥺😔
2026-06-18 08:45:27
0
abdulmubeen510
Munna🍂🖤 :
🖤🖤🖤
2026-06-17 17:10:36
0
alisipra768
A🫀A :
🥺🥺🥺
2026-06-18 05:30:11
1
itxmughalgg
لوگ مغل کہتے ہیں💀💪 :
😳😳😳
2026-06-17 17:44:58
0
nabi.bakhsh3911
💫✨ NABI BAKHSH💫✨ :
❤️❤️❤️
2026-06-17 18:04:46
0
chaudhrywaqasjutt
Gadri jutt 😎 :
💯❤️‍🩹
2026-06-17 21:26:17
0
mateenkhokhar103
*MATEEN " KHOKHAR*😊🕊️ :
🥺🥺
2026-06-18 10:46:13
0
sehran913
Sehran. virak 🙂‍↕️ :
🥰🥰🥰
2026-06-18 01:43:06
0
awaiszahoorr
🍁🖤🦅اویس علی🦅🖤🍁 :
👍👍👍
2026-06-18 11:48:25
0
hammad.ali6242
🫵Oye Hammad👀 :
بہت مشکل تھا اُسے الوداع کہنا کاش اُس وقت ہم بے زُبان ہوتے 🥀🥺
2026-06-18 06:33:47
1
To see more videos from user @mannii_writes, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About