@publicnewsdotcom: خان پر 200 پرچے ہیں، توشہباز شریف پر 300 ایف آئی آر ہوں گی!بشریٰ بی بی جیل میں ہیں، تو وزیراعظم کی بیویاں بھی جیل جائیں گی اگر عوام کے ووٹ سے آئے ہو تو سامنے آ کر مقابلہ کرو جنید اکبر نے اسمبلی میں حکومتی دعووں کے پرخچے اڑا دیے #PTI #PublicVideo #PublicUpdate #Trending #TikTok #For #Viral #ForYou #ViralVideo #Excluisve #Fy