@zahra_72110: دل یہ گواہی دیتا تھا کہ زہر رکھتے ہیں پھر بھی جگہ ملی انہیں دل کے مکین میں رشتوں کی لاج تھی کہ نبھاتے رہے انہیں ورنہ کمی نہ تھی کوئی دنیا کے ہجوم میں ہر بار ڈس کے کہتے رہے، "ہم وفادار ہیں" ہم بھی عجب تھے، مانتے رہے اس یقین میں آنکھوں نے دیکھ لی تھی حقیقت کئی دفعہ لیکن سکون ڈھونڈتے رہے انہی جبین میں وہ دوست کم، ضرورتوں کے ترجمان تھے ہم ڈھونڈتے رہے محبت ان کے قرین میں رشتوں کے احترام نے خاموش کر دیا ورنہ بہت کچھ آ سکتا تھا زبانِ شکوہ میں ہم نے نباہ کی حدیں بھی عبور کر دیں وہ پھر بھی ڈھونڈتے رہے عیب اس امین میں اک عمر بیت گئی یہی سمجھنے میں ہمیں ہر شخص ایک سا نہیں ہوتا زمین میں اب دل نے سیکھ لی ہے حفاظت کی یہ ادا ہر ایک کو جگہ نہیں ملتی دلِ نگیں میں ✍️ زَہْرَاء رَائِٹْس 💫 #creatorsearchinsights2026 #foryou #followformorevideo #foryoupage #tiktokvirl
:
"آستین کے سانپ 'نایاب' نہیں ہوتے... 'سستے' ہوتے ہیں جو 'دسترس' میں مل جاتے ہیں۔ 'قیمت' صرف 'نسب' کی ہوتی ہے، اور 'نسب' والے 'سانپ' نہیں، 'اصول' کا 'ہتھیار' پالتے ہیں۔ 'زخم' کھا کر 'قیمت' گھٹتی ہے یا 'خاموشی' سے بڑھتی ہے؟"
M.A.M
2026-06-17 15:11:31
2
🦋⍣⃝ 🇦yeza :
mera shohar lekin usne phir b das lia
2026-06-17 18:05:15
0
AMJID KHAN🇵🇰 :
🥰🥰🥰
2026-06-17 09:18:08
2
🅑🅐🅛🅞🅒🅗 🅩🅐🅓🅘 🔥 :
🤧🙌
2026-06-17 13:06:37
2
Quain :
🥰🥰🥰
2026-06-17 08:07:34
2
To see more videos from user @zahra_72110, please go to the Tikwm
homepage.