@nikkicans05: Ahh!

Nikki
Nikki
Open In TikTok:
Region: PH
Wednesday 17 June 2026 08:18:45 GMT
406
61
2
1

Music

Download

Comments

cristine.mae.ruel
Jelyan ruelan 🇵🇭 :
Hi Cute 🥰
2026-06-23 07:07:51
0
ig_shann0
ꜱʜᴀɴɴꨄ︎ :
💕💕💕
2026-06-17 09:24:54
0
To see more videos from user @nikkicans05, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کا سینٹ اجلاس میں خطاب  🔴موجودہ نظام نے جمہوریت کو مردہ کر کے اس کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے 🔴جو وزیر حکومت میں بیٹھ کر نظام کو ناکام قرار دیتا ہے وہ میدان میں آکر بتائے نظام کیوں ناکام ہے، 🔴صرف لوگوں پر گولیاں چلانے اور ووٹ لینے کے بجائے قوموں کی ترقی کے لیے عملی کام کیا جائے 🔴جنہیں نشانِ عبرت بنانا چاہیے انہیں نشانِ امتیاز دیا جا رہا ہے،  🔴آئینی عہدے پروٹوکول کے لیے نہیں بلکہ ذمہ داری اور حکومت میں شراکت داری کے لیے ہوتے ہیں، 🔴اگر آئینی عہدے صرف پروٹوکول تک محدود رہے تو عوام ان کی ضرورت پر سوال اٹھائیں گے، 🔴 مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی موجودہ صورتحال سے خود کو بری الذمہ قرار نہیں دے سکتیں، یہ دونوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے 🔴جو لوگ آئین کو کاغذ کا ٹکڑا سمجھ کر ٹوکری میں پھینکتے ہیں، ان پر ہی توجہ کیوں دی جا رہی ہے؟  🔴عوام معاشی پالیسیوں کی وجہ سے مر رہی ہے اور ایوارڈ دینے کا پیمانہ سمجھ سے بالاتر ہے،  🔴آپ نے انٹیریئر منسٹر کو کس بات کا تمغہ دیا؟ یہ کیا نشانِ حیدر ہے؟ 🔴بلوچستان، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے حالات سب کے سامنے ہیں، پھر تمغے کس کارکردگی پر؟  🔴میں اس وزیر کی قدر کروں گا جو کہے مجھے تمغہ نہیں چاہیے، میں خدمت کے لیے آیا ہوں،  🔴ایوارڈ دینے اور نشانِ امتیاز دینے کا پیمانہ قوم کو بتایا جائے،  اعظم نذیر تارڑ سے سوال  🔴قانون ضرور بناؤ لیکن پورے پاکستان کو تجربہ گاہ بنا کر امتحان میں مت ڈالو، 🔴حکومت کی معاشی پالیسیوں نے عوام کو مشکلات میں ڈال دیا، لیکن ایوارڈز کا سلسلہ جاری ہے 🔴نئے صوبوں کا شوشہ چھوڑنے کے بجائے سینیٹ میں اس معاملے پر کھلی بحث کرائی جائے،  🔴نئے صوبے بنانے ہیں یا نہیں، کس طریقے سے بنانے ہیں، اس پر پارلیمان میں فیصلہ کن بحث ہونی چاہیے 🔴جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کی بات کرنے والے اب کہاں ہیں؟ صرف خیبر پختونخوا میں صوبوں کی بات کیوں؟  🔴پنجاب سے نئے صوبے کی آواز اٹھتی ہے تو جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے میں رکاوٹ کیوں ہے؟  🔴قوموں کو تباہ نہ کرو، قوموں کو بناؤ پختون، بلوچ، سندھی، پنجابی اور سرائیکی سب کو حقوق دو 🔴طاقت حاصل کرنے کے بجائے قوموں کو مضبوط بنانے کی سیاست کی جائے،  🔴حکومت میں بیٹھ کر نظام کی ناکامی کا شوشہ چھوڑنے والوں کی ذمہ داری بھی واضح ہونی چاہیے،   🔴آئینی عہدوں کو صرف پروٹوکول کا ذریعہ بنانے سے عوام کا جمہوریت پر اعتماد ختم ہوگا،  🔴قوموں کو غلام بنا کر نہیں بلکہ انہیں حقوق دے کر ساتھ لے کر پاکستان کو مضبوط بنایا جا سکتا ہے،   🔴اگر موجودہ نظام اسی طرح چلتا رہا تو ہمیں بھی اس طریقۂ کار کا بائیکاٹ کرنا پڑے گا #AimalWaliKhan | #ANP | #SenateOfPakistan

About