@mastghanii: ہر کسی کو خوش رکھنا میرا مقصد نہیں، میں خود کو کھو کر کسی کا نہیں بن سکتا۔ وقت نے بہت کچھ سکھایا ہے، اب ہر بات دل پر نہیں لیتا۔ جو میرے ہیں وہ ساتھ رہیں گے، جو بدل گئے ان کا شکوہ نہیں۔ میں آج بھی وہی ہوں، بس سمجھدار ہو گیا ہوں۔ ::: #CapCut #unfreezeaccount #fypシ゚ #repost @لیــــــــــونےغنــــــــــی🍁 @𝐻𝑢𝑚𝑎𝑛𝑖𝑠𝑡 🕊️