جس جوانی کا ہم نے بڑے خوبصورت خواب دیکھے وہ یہ جوانی نہیں ہے، اس جوانی کے ہر دن ہر لمہا ہمیں یہ دکھا رہا کہ سواء اللّٰہ کے ہمارا کوئی نہیں لیکن ہم پھر بھی لوگوں کے پیچھے لگے ہوئے ہیں ان خوابوں کے پیچھے لگے ہوئے ہیں جو ہمارے لیے نا ممکن بن چکے ہیں
میں چاہتا ہوں کہ اس جوانی میں اتنا کروں اتنا کروں کہ کل کوئی بچا جوان ہو جائے تو اس بچے کو ایسی جوانی نہ دیکھنا پڑے
2026-06-17 14:39:09
1
Muhammad Abu bakarc :
😏😏
2026-06-17 17:35:01
1
Rana..👑🇵🇰 :
♥️♥️♥️
2026-06-17 10:46:01
0
mudassar"ali💝 :
😢😢😢
2026-06-17 15:51:38
1
To see more videos from user @babanaik.com, please go to the Tikwm
homepage.