@sajidhanif13: شیرگڑھ کے نواحی قصبہ صبر شاہ کے رہائشی نزیر خان کی 13 سالہ ہشتم جماعت طالبہ صاحبدی کا یکم جون کو سکول جاتی راستہ سے اغوا ہونے کے بعد 8 جون کو برآمد ہونے شبنم کی کہانی ان اوپر ڈھائے جانے والے مظالم اور ان کے جزبات اور احساسات کے بارے میں جان لیجیئے