@cimcimoryry: Cek ajiah @CyeecareOfficial #creatorsearchinsights #cyeecarehairmask #cyeecarehairserum

ᑕᎥᗰᗝᖇƳ
ᑕᎥᗰᗝᖇƳ
Open In TikTok:
Region: ID
Wednesday 17 June 2026 09:21:45 GMT
273
2
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @cimcimoryry, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سرگودھا میں محنت کش کے مکان پر قبضہ ! فاطمہ جناح کالونی چک 71 شمالی میں اشفاق احمد ولد محمد مشتاق نامی شہری کے 3 مرلہ مکان پر مبینہ طور پر قبضہ کر لیا گیا ۔ قبضہ سگے رشتہ داروں کی جانب سے کیا گیا ۔ قبضہ کرنیوالوں نے جعلی اشٹام بھی بنا ڈالا ۔ جو بعد میں بوگس و جعلی نکلا ۔ جس کیخلاف تھانہ جھال چکیاں میں مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔ لیکن محنت کش کو نہ اسکا سامان واپس مل سکا نہ ہی مکان کا قبضہ واگزار کروایا جا سکا ۔ محنت کش شہری ڈی پی او آفس گیا ۔ آر پی او سرگودھا اور ڈپٹی کمشنر سرگودھا کو بھی درخواستیں گزاریں ۔ لیکن تاحال کہیں سے بھی کوٸی شنواٸی نہ ہو سکی ۔ تمام ثبوت ہونے کے باوجود بھی تاحال محنت کش کے مکان کا قبضہ واگزار نہ ہو سکا ۔ محنت کش شہری سراپا احتجاج ھے اور دفاتر کے چکر لگا لگا کر تھک چکا ھے ۔ آج کے دور میں بھی کسی کے مکان پر قبضہ کر لینا اور انتظامیہ و پولیس افسران کا داد رسی نہ کرنا لمحہ فکریہ ھے ۔ محنت کش نے سپر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ، پولیس و انتظامی افسران سے فوری نوٹس لیتے ہوٸے مکان سے قبضہ واگزار کروانے اور سامان واپس دلوانے کا مطالبہ کر دیا ۔ ادریس نواز چدھڑ سرگودھا @Saima Farooq @Chief Minister Complaint Cell

About