@joiyasaheb: Punjab Budget 2026 Updates | Salary Increase, Pension Relief & New Development Projects. 📢 پنجاب بجٹ 2026-27 کے اہم فیصلے ✅ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافہ ✅ پنشنرز کی پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ ✅ سرگودھا، خانیوال، اوکاڑہ اور بھکر میں ایگرو پراسیسنگ پارکس ✅ ڈیرہ غازی خان میں وومن یونیورسٹی کا قیام ✅ 15 اضلاع میں کارڈیک سرجری یونٹس ✅ الیکٹرک گاڑیوں پر ٹوکن ٹیکس میں مزید رعایت ✅ ڈی جی خان میں کینسر ہسپتال اور بہاولپور میں چلڈرن ہسپتال پنجاب کے عوام کے لیے ترقیاتی منصوبوں اور بجٹ کے اہم نکات ایک ہی ویڈیو میں۔ #PunjabBudget2026 #PunjabNews #BudgetUpdat #DGKhan #Bahawalpur