@haqeeqatpasand11: کچھ دیر میرے ہاتھوں میں اس کا ہاتھ رہا یعنی کچھ دیر پوری دنیا میرے ہاتھ میں تھی اب میرے ہاتھوں سے اس کی خوشبو نہیں جاتی وہ مہک میری روح میں بس گئی ہے وہ لمس... میں کبھی بھلا نہیں پاؤں گی وہ گرفت جس میں دنیا کی ہر حفاظت تھی اس کی انگلیوں کا دباؤ آج بھی مجھے محسوس ہوتا ہے آج بھی جب تمہاری یاد آتی ہے میں اپنے ہاتھ سونگھتی ہوں اس امید سے شاید وہ خوشبو لوٹ آئے، شاید وہ پل لوٹ آئے اس کے ہاتھوں کی مہک میرے وجود میں اتر گئی ہے میں نے کتنا دھویا، کتنا رگڑا اپنے ہاتھ پر وہ خوشبو ضد کر کے بیٹھ گئی میں نے اس کے ہاتھوں سے محبت نہیں کی تھی میں نے اس کے لمس سے محبت کی تھی اس احساس سے محبت کی تھی کہ "میں محفوظ ہوں" اور وہ احساس، وہ خوشبو، آج بھی میرے ساتھ ہے اب میرے ہاتھوں سے اس کی خوشبو نہیں جاتی اور میں نہیں چاہتی کہ جائے کیونکہ جب بھی میں اپنے ہاتھ سونگھتی ہوں تم لوٹ آتے ہو... اسی لمس کے ساتھ، اسی سکون کے ساتھ۔ #creatorsearchinsights #unfreezemyaccount
💕 اے دوست💕
وہ ہاتھ میرے، ہاتھ کے بے حد قریب تھا
پھر بھی میں چھو نا سکا وہ میرا نصیب تھا۔
اب تم سے بن گئی تو زمانے سے بن گئی
جب تو رقیب تھا تو زمانہ رقیب تھا 🥺
2026-06-17 10:33:29
0
صمد 👑🔥 :
کچھ دیر میرے ہاتھوں میں اس کا ہاتھ رہا یعنی کچھ دیر پوری دنیا میرے ہاتھ میں تھی
اب میرے ہاتھوں سے اس کی خوشبو نہیں جاتی
وہ مہک میری روح میں بس گئی ہے وہ لمس... میں کبھی بھلا نہیں پاؤں گا
2026-06-17 12:03:06
0
Suzume :
2026-06-17 09:53:33
0
Sajjad hussain :
....?🥺
2026-06-17 16:08:53
0
Sam Devil 😈 :
Wo Kuch pal Mary par ab itny bhari ho gay k bholany k liyay marny ka intzar kar rha ya phir aisa hadsa Jo Mari yadasht ko khtam kar dy
2026-06-17 19:50:56
0
To see more videos from user @haqeeqatpasand11, please go to the Tikwm
homepage.