@pml.n.official1: پنجاب گورنمنٹ کے اس بجٹ کے اندر جو سب سے اچھا پہلو تھا وہ تعلیم کے شعبے کے اوپر بھاری سرمایہ کاری کی گئی ہے، تعلیم کے لیے 750 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، بجٹ کا تقریباً 15 فیصد سے زائد یہ بنتا ہے جو اس مرتبہ مختص کی گئی ہے لیپ ٹاپ اسکیم کے لیے 27 ارب، ہونہار اسکالرشپ 15 ارب ایک لاکھ 8 ہزار طلبہ کے لیے، اسکول میل پروگرام 13 اضلاع میں 11.2 لاکھ بچوں تک۔ ہر ڈویژن میں آٹزم اسکولز، 244 آئی ٹی لیبز اور سینٹر آف ایکسیلنس بھی شامل ہیں