@merajkary111: #♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️ #💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝 #@hayat_khan1123 #@AB Wahab Swati #نة #🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 🤲🤲

Barawal King x3
Barawal King x3
Open In TikTok:
Region: SA
Wednesday 17 June 2026 09:44:40 GMT
249
50
11
3

Music

Download

Comments

layek.jan.layek.j
💙💙💚💚💗💗💋💋💔💔 :
2026-06-17 17:14:28
0
imrankhanoffice772
♥︎‿∀˥∀𝑀🅶🅸🆁‿♥︎ KHAN :
❤️❤️❤️
2026-06-17 14:49:47
1
jabeen.3
Jabeen Khan :
🥰🥰🥰
2026-06-17 14:09:00
1
raehman.uddin02
Rahman Uddin :
👍👍👍
2026-06-17 14:05:35
1
sultankhan1226
sultan. khan :
💔💔💔
2026-06-17 13:11:58
1
khalid.khan.1108
Khalid khan 110 :
🌹🌹🌹
2026-06-17 11:08:07
0
gulhabib33
gulhabib245 :
🥰🥰🥰
2026-06-17 10:40:59
1
mirajkhan5364
mirajkhan5364 :
🥰🥰🥰
2026-06-17 10:04:46
1
umararmani450
umararmani899 :
❤️❤️❤️
2026-06-17 10:04:33
1
waqarkhan123356
🦁WAQAR🦁 KHAN🦁 :
💕💕💕
2026-06-17 10:21:05
1
To see more videos from user @merajkary111, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#تحصیل باڑہ میں کنال روڈ منصوبے کا افتتاح، 30 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر و بحالی کا آغاز تحصیل باڑہ میں عوامی فلاح و بہبود، زرعی ترقی اور جدید انفراسٹرکچر کی فراہمی کی جانب ایک اہم پیش رفت کے طور پر کنال روڈ منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں صوبائی وزیر برائے آبپاشی ریاض خان، ممبر صوبائی اسمبلی عبدالغنی آفریدی، وزیر اعلیٰ کے بھائی نوید آفریدی، سیکرٹری ایریگیشن اور پاکستان تحریک انصاف کے دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔ اس موقع پر بتایا گیا کہ 30 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیے جانے والے اس منصوبے میں صرف کنال روڈ کی تعمیر ہی نہیں بلکہ نہر کی صفائی، بحالی اور ضروری مرمتی کام بھی شامل ہیں۔ منصوبے کا بنیادی مقصد آمدورفت کے نظام کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ آبپاشی کے نظام کو مزید مؤثر اور فعال بنانا ہے تاکہ کاشتکاروں کو بہتر سہولیات میسر آ سکیں اور زرعی پیداوار میں اضافہ ہو۔ علاقہ مکینوں نے منصوبے کے آغاز پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی، صوبائی وزیر برائے آبپاشی ریاض خان اور ممبر صوبائی اسمبلی عبدالغنی آفریدی کی کاوشوں کو سراہا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس منصوبے کی بروقت تکمیل سے نہ صرف آمدورفت میں نمایاں بہتری آئے گی بلکہ زرعی اور معاشی سرگرمیوں کو بھی فروغ ملے گا، جس سے تحصیل باڑہ ترقی اور خوشحالی کی نئی منازل طے کرے گی۔ 🌹✌️🚜🏗️

About