@kpkupdates1122: عوامی وزیراعلی!! رات کے اس پہر وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے یونیورسٹی روڈ پشاور کا اچانک دورہ کیا۔ سپین مسجد کے سامنے فوٹ پاتھ پر سوئے ہوئے محنت کش مزدوروں کے پاس جاُکر ان کے درمیان بیٹھ گئے،ان کا حال دریافت کیا اور ان کے مسائل برہِ راست سُنے۔ وزیراعلی نے مزدوروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ کل سے پشاور میں قائم پناہ گاہوں میں منتقل ہو جائے اور فوٹ پاتھ پر بیٹھنے سے گریز کریں،پناہ گاہوں میں آپ محفوظ رہیں گے اور شدید گرمی سے بھی بچ سکےیں گے۔”وزیراعلی” #updates #cmkpk #deartiktokteamdontunderviewmyvideo #videoviral