السلام علیکم وائس بھائی میرا بلڈ پریشر مسلسل رہتا ہے ہائی او میں جم بھی جاتی ہوں اور اپنا کھانے پینے کا خیال رکھتے ہو پانی زیادہ پیتی ہوں پھر بھی میرے بلڈ پریشر صحیح نہیں رہتا اور میری جو دوست ہیں ان کا مسلسل کم ہو رہا ہے وہ بھی اپنا کھانے پینے کا خیال رکھتی ہیں جوس وغیرہ جو اس وغیرہ پیتی ہیں مگر قابل پریشر لوگ کیوں ہو رہے ہیں کہ جم کرتی ہیں اور یہاں موسم ٹھنڈا ہے کینیڈا کا تو بتائیے گا تو پلیز