@momalshah50: مجھے ہزاروں کی محفل میں اپنی بہنیں پسند ہیں 🥺❤️🫶 میری بہنیں میری زندگی کا سب سے خوبصورت رشتہ ہیں۔ ان کی محبت، فکر اور ساتھ میری سب سے بڑی طاقت ہے۔ اللہ میری بہنوں کو ہمیشہ خوش رکھے۔ 🤍✨ #SistersLove #MeriBehnein #SisterBond #FamilyLove #Blessed 💕🌸