@agris_00: ⠀ #Explore || سُواد# || #Michele || #الغَرابية #foryou || #نصُوص || .

الغُرابية
الغُرابية
Open In TikTok:
Region: TR
Wednesday 17 June 2026 11:15:10 GMT
8535
956
3
29

Music

Download

Comments

lara.itani3
Lara Itani :
هيد مش صوت العشق هيد صوت البيانو
2026-06-17 20:54:09
0
oguanos
oguanos :
واووو
2026-06-17 11:18:25
0
To see more videos from user @agris_00, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں نے محسوس کیا ہے کہ دل دکھنے سے چہرے کی رنگت بدل جاتی ہے۔۔ کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جو انسان کو  بدل کر رکھ دیتے ہیں۔۔۔ لکھنا ایک لڑکی تھی جو بہت خوش رہتی تھی باتیں کرتی تھی، سب کو ہنسایا کرتی تھی لیکن دکھوں نے اچانک ایسا گھیرا کے اسکی رنگت چھین لی گئی۔۔۔ میں ایک ایسی خوش مثال لڑکی تھی، جب یہ خود کو  دیکھتی تھی  تو ایسا محسوس کرتی تھی کہ اللّٰہ پاک نے سارے رنگ مجھ ہی بھر دیئے ہوں جیسے میں سوچتی تھی کہ میں جس کے  نصیب میں ہوں گی، وہ خوش نصیب ہوگا کہ سچی، مخلص اور خوبصورت لڑکی اس کی زندگی میں آئی ہے۔۔۔۔ لیکن وقت گزرنے کے بعد پتہ چلا کہ چہرے اور خوبصورتی، مخلصی سچائی سب نصیب کے آگے بے معنی ہیں اگر نصیب میں کسی غلط انسان کے ہاتھوں ذلیل ہونا لکھا ہے، تو آپ ہو کر رہوں گے زندگی نے اتنے دکھ دیے کہ میں نے بھی اپنی رنگت کھودی جو کبھی ہوا کرتی تھی آج خود کو شیشے میں دیکھتی ہوں تو خود ترس آتا ہے، کہ وہ لڑکی کہاں گئی جس کی آنکھیں کبھی چمکتی تھی اور آج ان آنکھوں میں ہر وقت نمی ٹھہری رہتی ہے رنگ روپ اس کا بگڑا .... نقش و نگار بگڑے  کملا کے رہ گئی .... وہ باغ باغ لڑکی ہر بات اس کی رد ہے ....ہر بات اس کی ناقص جاہل سی ہو گئی ہے .... وہ حاضر دماغ لڑکی منیزہ ❤️‍🩹  #underpoetry #dontunderreviewmyvideo #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #creatorsearchinsights #fppppppppppppppppppp

About