@_habibahania_: فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دلچسپ مقابلوں کے دوران ایک خاتون فٹبال شائقہ کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں، جنہیں صارفین کی جانب سے "ورلڈ کپ کی سب سے وائرل لڑکی" قرار دیا جا رہا ہے۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ان کی دلکش شخصیت اور اسٹیڈیم میں موجودگی نے شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔وائرل کلپس اور تصاویر پر ہزاروں صارفین تبصرے کر رہے ہیں جبکہ متعدد پوسٹس میں انہیں "اللّٰہ تعالیٰ کی خوبصورت تخلیق" قرار دیا گیا ہے۔ فٹبال کے سنسنی خیز مقابلوں کے ساتھ ساتھ اس خاتون مداح کی مقبولیت بھی سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے۔ #FeminaMagazine #FIFAWorldCup2026 #WorldCup #ViralGirl #FootballFan