آپ مجھے بہت پسند ہیں جیسے چاند کو ہر کوئی پسند کرتا ہے اس پہ شاعری لکھتا ہے اس کے حسن و جمال کی تعریفیں کرتا ہے،وہ کچھ لوگ میری طرح رات بھر بیٹھ کر چاند کو دیکھتے ہیں مگر کہتے کچھ بھی نہیں کہیں میرے کہے الفاظ چاند کی خوبصورتی میں کوئی کمی نہ کر دیں۔💫🩶