@ayesha._official7: کاش تمہارے پہلو میں بیٹھنے والوں کو یہ احساس ہوتا کہ وہ کتنی خوش قسمت جگہ پر بیٹھے ہیں۔ کاش اُنہیں معلوم ہوتا کہ کسی دور شہر کے ایک لڑکی ہے ایک خاموش کمرے میں جو اُس جگہ کے لیے ترستی ہے جہاں وہ بے فکری سے بیٹھے ہوتے ہیں۔ ایک ایسی لڑکی جس نے تمہیں ، صرف پسند نہیں کیا ، بلکہ اپنی دعاؤں اپنی تنہائیوں اور اپنی ہر خاموش امید میں رکھا ہوا ہے۔ وہ لڑکی جو لوگوں کے درمیان رہ کر بھی دل سے کہیں اور رہتی ہے۔ جس کی سوچوں کا آدھا حصہ ہمیشہ تمہارے گرد گھومتا رہتا ہے۔ تمہیں شاید اندازہ بھی نہ ہو کہ تمہاری قربت کسی کے لیے کتنی بڑی نعمت جیسی ہے۔ تمہارے پاس بیٹھنا تمہاری آواز سننا ... تمہیں بے فکری سے دیکھ لینا یہ سب کسی کے لیے ، صرف معمولی لمحے نہیں بلکہ برسوں کی حسرت ہو سکتے ہیں۔ ... اور وہ لڑکی وہ اب بھی محبت کی ایک ننھی سی آس پر جی رہی ہے۔ ایسی آس جو کبھی اُسے مضبوط بناتی ہے اور کبھی وہ ہر رات وہ خاموشی سے تمہاری یاد کے سہارے زندگی گزار رہی ہے۔ دوری نہیں ہوتی بلکہ وہ حسرت ہوتی ہے جس میں انسان اُسی کے دل کو رُلا دیتی ہے۔ اپنے رب سے یہی دعا کرتی ہے ایسے جیسے کوئی پیاسا انسان دور سے بارش دیکھ کر جینے کی وجہ ڈھونڈ رہا ہو۔ .... اور سچ تو یہ ہے محبت میں سب سے زیادہ تھکا دینے والی چیز صرف ایک لمحہ قربت کے لیے برسوں دل سنبھالتا رہتا ہے.#🥀💔🥹 #foryoupage
میں تیرے "تصور" سے مطمئن ھوں مگر....!
آرزو ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو روبرو آے کبھی۔۔❤️
2026-06-17 11:28:15
4
shahid saleem mughal :
Allah Paak apni rehmat sy Nawaz dy is ladki ko iski halat py rehm kr yn isy sbr ata kr.
bdi Dr bdr bhtakti Hain wo rohain
💔💔
Jo Dil k hathon mjbor Hoti Hain
💔💔💔💔allah💔💔💔💔💔💔
2026-06-17 13:00:02
1
Malik awan :
allha AP ke gum door kre AP ki sb mushkil door kre ameen
2026-06-17 11:47:02
3
it's Arukh :
Ap bht sad h0tii hain yar 🥹
2026-06-17 14:43:46
1
Aamir_K_$ :
no sad pleeez
2026-06-17 15:11:15
1
It's me :
please 🙏🙏
2026-06-17 14:04:52
1
Shakeel ahmad :
yar Kya ho gya ha 😂
2026-06-17 12:06:29
2
معصوم لڑکا 🐥 :
Ku udas ho 🥺
2026-06-17 12:06:56
0
Malik awan :
jald Mila de AP ka Pyar AP se
2026-06-17 11:47:41
1
Malik awan :
h
2026-06-17 11:46:21
1
Anabiya shahzadi :
🥰🥰🥰
2026-06-17 11:26:19
4
umair jani :
🥰🥰
2026-06-17 11:27:14
1
Baga Brend :
🥰🥰🥰
2026-06-17 15:38:49
0
To see more videos from user @ayesha._official7, please go to the Tikwm
homepage.