@sugargeneralhospital: ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والے Type 1 Diabetes کے ایک مریض کا شوگر جنرل ہسپتال میں مکمل معائنہ کیا گیا، جہاں HbA1c ٹیسٹ، انسولین، گلوکومیٹر، آنکھوں، دانتوں اور فُٹ کیئر سمیت تمام ضروری سہولیات مفت فراہم کی گئیں۔ مریض کے اہلِ خانہ نے ہسپتال کی معیاری خدمات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ شوگر جنرل ہسپتال — مستحق مریضوں کے لیے معیاری اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے پُرعزم۔ 📞 Helpline No. +92-91-5892728 📱whatsapp No. +92-301-1155713