@rooh_e_man0004: یقین کریں... وہ عشق بڑا کمال ہوتا ہے، جس میں دونوں جانتے ہوں کہ ہم کبھی ایک نہیں ہو سکتے... پھر بھی انتظار رہتا ہے، پھر بھی فکر رہتی ہے، پھر بھی محبت کم نہیں ہوتی... وہ شخص دل میں رہتا ہے، مگر قسمت میں ... نہیں... کچھ رشتے ملتے نہیں، صرف محسوس ہوتے ہیں #🥀🖤روحِ مَن . . . . . #porty #BrokenHeart #urdulines🥀sadpoetrystatu #vedioviral