@abuzar723332: زندگی کے مشکل وقت ہمارے لیے ایک آزمائش ہے، جو ہمیں زیادہ مضبوط اور بہتر بناتی ہے۔ صبر اور حوصلہ وہ طاقت ہیں جو ہمیں اندھیروں سے باہر نکالتے ہیں۔ یاد رکھیں، ہر مشکل کے بعد آسانی ہے اور ہر رات کے بعد نئی صبح آتی ہے۔ #ma #foryou #fyp #viral #sad