@fahadwrittes7: "____ اور سچ تو یہ ہے، انسان کو زندگی میں ہمیشہ محفوظ راستے نہیں چاہیئے ہوتے، اسے ایک ایسا ہمسفر چاہیئے ہوتا ہے جو خوف کے وقت حوصلہ بنے، اندھیرے میں روشنی بنے، اور مشکل میں ڈھال بن کر کھڑا ہو جائے ____، کیونکہ بعض اوقات منزل سے زیادہ قیمتی وہ شخص ہوتا ہے جو سفر میں تمہارے ساتھ چل رہا ہوتا ہے ____، اسی لیئے ایک بہادر اور وفادار انسان کا ساتھ ہزار محفوظ مگر کمزور سہاروں سے بہتر ہوتا ہے۔!" 💯🥀 #foryourpage #pakistanzindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #pakistanarmyzindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #unfreezemyacount #growmyaccount