@moon224882: کچھ لوگوں کو لگتا ہے کہ زندگی کی خوبصورتی صرف دوسروں کے ساتھ جینے میں ہے، مگر میں نے جانا کہ اصل سکون اور آزادی اکیلے جینے میں ہے۔ جب آپ اکیلے ہوتے ہیں تو نہ کسی کی خوشامد کرنی پڑتی ہے، نہ کسی کے روئیے کا بوجھ اٹھانا پڑتا ہے۔ آپ اپنے فیصلوں کے مالک ہوتے ہیں، اپنی مرضی سے جیتے ہیں، اپنی مرضی سے روتے ہیں، اور دنیا کی سب سے بڑی دولت - ذہنی سکون - آپ کے پاس ہوتا ہے۔🌿🌹 • • • #🌚🌚 #🌚🙌🏻 #fryyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #500k #❤️