@dardnamaa: اک نشانی بھی فراموش نہیں کی اُسکی ایک بھی زخم کو آرام نہیں آنے دیا سرور خاں سرور #dardnamaa #urdupoetry #whatsappstatus #poetry #urdushayari
*مراسم ختم ہونے تھے ہمیں برباد ہونا تھا*
*مگر پھر بھی ذرا سوچو، اگر ہم ساتھ رہتے تو*
2026-06-17 17:49:16
0
Faakhir Saeed :
،،،،، سرور خان سرور ،،،،،،،،
ہم نے تجھ پر کوئی الزام نہیں آنے دیا
اک غزل میں بھی ترا نام نہیں آنے دیا
تُو نے اِک دن ہمیں ناکام کہا اور ہم نے
خود کو اپنے بھی کسی کام نہیں آنے دیا
اک نشانی بھی فراموش نہیں کی اُس کی
ایک بھی زخم کو آرام نہیں آنے دیا
اپنی پلکوں میں چُھپائے رکھے آنسو اپنے
اک ستارہ بھی لبِِ بام نہیں آنے دیا
زندگی اِس لئے پُرکیف کٹی ہے سرور
دل میں اندیشہِ انجام نہیں آنے دیا
2026-06-17 12:47:19
5
Bilal Khan :
💯💯💯
2026-06-17 12:58:50
2
Bilal Khan :
🥰🥰🥰
2026-06-17 12:58:42
1
محمود اعوان :
🖤🖤🖤
2026-06-18 04:15:37
0
MANSOOR KALHORO😘 :
❤️🩹
2026-06-17 12:22:54
2
🤍🖤 :
🫀🥀
2026-06-17 16:00:52
0
Rao Rashid :
👍👍👍
2026-06-18 04:58:50
0
🫰🏻Itz Gurmani💫✌🏻✌🏻 :
🥰🥰🥰
2026-06-17 12:22:24
2
❤️🔥 .THOMAS .🥷🏻🦅 :
🥰🥰🥰
2026-06-18 05:40:03
0
To see more videos from user @dardnamaa, please go to the Tikwm
homepage.