@syedahumanaqvi3: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے تحت، میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی خصوصی ہدایت پر اور پاکستان پیپلز پارٹی کی ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر سیدہ ہُما نقوی کی نگرانی میں محرم الحرام کے سلسلے میں PS-63 لطیف آباد یونٹ نمبر 9 میں واقع امام بارگاہ معصومینؑ کے اطراف اسٹریٹ لائٹس بحال کر دی گئی ہیں۔ اس اقدام کا مقصد عزادارانِ امام حسینؑ کو بہتر روشنی اور سہولیات فراہم کرنا ہے تاکہ مجالس اور جلوسوں کے دوران کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ عوامی خدمت اور محرم الحرام کے انتظامات کو مزید بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ #PS63 #SyedaHumaNaqvi #MuharramUlHaram #AseefaBhutto🇱🇾 #BilawalBhutto🇱🇾

syedahumanaqvi
syedahumanaqvi
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 17 June 2026 12:13:36 GMT
517
53
2
3

Music

Download

Comments

mustafa_rajput32
Mustafa FX 📈 :
good work
2026-06-17 17:59:20
0
syedsaifzaidi8
Syed Saifzaidi :
♥️♥️♥️
2026-06-17 15:23:09
0
To see more videos from user @syedahumanaqvi3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About