مجھے کبھی یہ غلط فہمی نہیں ہوئی ۔
نا میں نے کبھی کہا کسی سے کہ مجھے کھو کر پچھتاؤ گے
کیونکہ لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں
کبھی بدتر سے بہتر اور کبھی بہتر سے بہترین
خاص بن کر رہنے کا نہیں سوچنا چاہیے
کیونکہ خاص کے بعد خاک ملتی ہے
2026-06-20 02:05:19
3
Baba ki raniii👑 :
bht khub kaha
2026-06-20 03:41:13
2
Rimsha baloch🕊️ :
🤌🏻🫸🏻😣
2026-06-19 19:30:34
2
Zahid Khan :
😭😭😭
2026-06-20 12:36:39
3
M.TALHA :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-06-17 12:36:36
4
To see more videos from user @thv_hijab042, please go to the Tikwm
homepage.