استغفر اللہ نہیں اتی کربلا میں شہید بھوکے اور پیاسے رہے اور تم بریانی کھا رہے ہو شربت پی رہے ہو پانی بانٹ رہے ہو ہمیں تو روزہ رکھنا چاہیے ان کی یاد میں کہ وہ بھوکے رہے اور ہم خواب میں رہے ہیں ہمیں اس دن کم از کم 10 محرم ملک کم از کم ہمیں روزہ رکھنا چاہیے یا تین دنوں میں روزہ رکھنا چاہیے مجھے کیا ہے ہم کھانا بن رہے ہیں شربت مان رہے ہیں یہ حسین کی یاد نہیں