اللہ تعالٰی کا فرمان ہے کہ " ہر ایک ☝️( مخلوق ) کی قسمت میرے پاس ایک ☝️روشن کتاب 📚 میں لکھی ہوئی ہے، جس کا میرے سوا کسی کو علم نہیں 👎 " 👏 یہ الگ بات ہے کہ وہ( اللہ تعالٰی ) کسی کی دعا قبول فرما کر اس میں ردوبدل کر دے یا زندگی کے کسی ایک ☝️پہلو کے بارے میں، اس ( بندے ) کو القا کر دے 💙❤️
2026-06-17 15:53:39
3
Maqsood Anjum :
try to find
2026-06-17 17:42:18
1
jan,g :
@Allah Tala aapke liye rahamat ke darvaje khol de mashallah