@s_1_058: كبس منك ألو 🖤👌🏻.#الباب #f #fyp #foryoupage #السلطان

﮼ݺ،السلطانو🖤؟
﮼ݺ،السلطانو🖤؟
Open In TikTok:
Region: TR
Wednesday 17 June 2026 12:45:09 GMT
199700
5967
380
2620

Music

Download

Comments

To see more videos from user @s_1_058, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آج ایک بار پھر تحصیل دار صاحب نے الائی ڈیم کا  دورہ کیا  یہاں پر وہ راستے بند کرونے کیلئے آئے تھے تو #کمال صاحب آف کسی  نے واپڈا والوں کی طرف داری کی تو ظاہر خان غنم رنگ اور دیگر مشران نے  دو ٹوک الفاظ میں کمال کو اگاہ کیا کہ کمال بھائی اپ ہمارے رشتہ دار ہیں اپ کے ساتھ ہمارا تعلق ہے  یہ مانتا ہوں کہ آپ واپڈا کے نوکر ہے لیکن آپ کے پاس اختیار نہیں ہے  اگر ہے تو اس معاملے کو حل کرے ورنہ واپڈا والوں سے کہو کہ وہ خود یہاں آجائے اور اس سچویشن کو ہینڈل کرے ائندہ آپ ہمارے اور واپڈا والوں کے بیچ میں نہ آئے تو بہتر ہوگا   #آری صاحب اور Assistant  Commissioner  Allai Battagram  سے التماس ہے کہ آپ لوگ خود یہاں آئے اور اس متاثرین کی فریاد سن لے   ہم لوگ کرے تو کیا کرے  راستے بند ❌ پل نہیں ❌ سڑک نہیں❌ ہسپتال نہیں❌ واٹر سپلائی سکیم نہیں❌ بجلی نہیں❌ سکول نہیں ❌ مدرسہ نہیں ❌ اس جیل میں رہنا ہمارے لے بہت مشکل ہے  یہ سب ہمارا آئینی اور قانونی حق   ہم آپنے حق کیلئے جانوں کا نذرانہ بھی پیش کرسکتے ہے  لیکن اپنا حق لے کے رہینگے انشاء اللہ

About