@ycdomediahouse: ترکی کے صدر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مسلم ممالک کو تقسیم کرنے کے اسرائیلی شیطانی منصوبوں کو شکست دی "بھائی کو بھائی کے خلاف لڑانے کے منصوبے ناکام ہو گئے۔ ترکوں، عربوں، کردوں اور فارسیوں کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی کوششیں ناکام رہیں۔ پاکستان مسلم ممالک کا بڑا بھائی ہے Erdogan Praises Pakistan for Foiling Israel’s Divide-and-Rule Plans #Pakistan #Erdogan #MuslimUnity #turkey