@dawood.writes007: سب سے زیادہ درد تب ہوتا ہے جب اجنبی نہیں، بلکہ اپنا ہمدرد بدل جائے۔ 🥀 کچھ وعدے وقت نہیں توڑتا، لوگ توڑ دیتے ہیں۔ اور پھر وہی لوگ جو کبھی سکون ہوا کرتے تھے، زندگی کی سب سے بڑی تکلیف بن جاتے ہیں۔ 💔 "وہ لوگ کس درد سے گزرے ہوں گے، جن کا ہمدرد ہی اپنے وعدوں سے مُکر گیا ہو گا۔" #DawoodWrites #UrduPoetry #SadPoetry #HeartBroken #BrokenPromises