@diemmy5522: Áo ba lỗ nữ.#thoitrangnu #outfit #xuhuongtiktok #doxinhmoingay #aobalo

Hồng và Vân 💕💕💕
Hồng và Vân 💕💕💕
Open In TikTok:
Region: VN
Wednesday 17 June 2026 13:12:19 GMT
230
7
2
0

Music

Download

Comments

mi.xy.knh239
Mlem shop :
đã săn
2026-06-20 13:53:12
1
To see more videos from user @diemmy5522, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جنہیں حریمِ قلب کے مستور ترین گوشوں تک رسائی عطا کی جن کے روبرو اپنے باطن کے مکتوم اسرار بےحجاب کیے اُنہی نے ہماری وفا شعاری کو ارزاں متاعِ بازار سمجھ کر پامال کیا اور ہم اپنی بےگناہی کے اثبات میں خموشیِ ممتد کی سزاوار ٹھہرتے رہے ‎ ‎ ‎ ‎عجب الم ناک تضاد ہے کہ جن کے لیے ہم نے متاعِ جاں تک کو حقیر جانا جن کی مسرتوں کی خاطر اپنی آرزوؤں کے لاشے اٹھائے اُنہی نے ہماری مخلصانہ وابستگی کو وہمِ التفات قرار دے کر ہماری ہستی کو معرضِ تضحیک میں لا کھڑا کیا گویا خلوص کا مرتکب ہونا ہی ہمارا ناقابلِ معافی جرم تھا ‎ ‎ ‎ ‎کبھی جن کے حرفِ تسلّی سے آشوبِ دروں کو سکونِ جاوداں میسر آتا تھا، آج اُنہی کے نوکِ زباں سے صادر ہونے والے کلمات ہماری روح کے نہاں خانوں میں اضطرابِ لامتناہی برپا کر دیتے ہیں شاید قربت کا الم ناک ترین المیہ یہی ہے کہ انسان اپنے محرمِ اسرار ہی کے ہاتھوں اجنبیت کے مہیب صحرا میں بےسروساماں چھوڑ دیا جائے  ‎ ‎ ‎اب کس بارگاہِ التفات میں استغاثۂ جفا پیش کریں کس کے روبرو کربِ دروں کی ناقابلِ بیاں حکایت رقم کریں کہ جنہیں سرمایۂ اعتبار سمجھ کر سپردِ اعتماد کیا اُنہی نے ہماری بےلوثی کو حرفِ ملامت بنا دیا اب نہ شکوۂ ہجر کی تابِ گفتار باقی ہے نہ استفسارِ وفا کی جرأت فقط ایک شکستہ ہستی ہے جو اپنے ہی انتخابِ تعلق پر نوحہ کناں ہے ‎𝗡ꭗ𝗧︱𝗪𝗢𝗥𝗧𝗛 🥀🦢 . . . #nxtworths #lahorepakistan #fyp

About