@ianwhooper: There’s a version of love that looks nothing like the movies. It’s missed dinners, lost keys, bills and broken cars. Yet somewhere in the middle of all that noise, you look up and realize the person you fell for on that very first date is still right there. LOVE YOU LIKE THAT OUT NOW 🫶🏼

Ian Hooper
Ian Hooper
Open In TikTok:
Region: DE
Wednesday 17 June 2026 13:47:16 GMT
1227
70
6
4

Music

Download

Comments

charlie.and.stephi
Charlie and me :
Wonderful 🥰
2026-06-17 16:25:03
2
dillooon.__
Dillon :
AQUAMAN
2026-06-17 13:56:20
1
susemitmango
SusemitMango :
🥰🥰🥰
2026-06-19 13:30:51
1
To see more videos from user @ianwhooper, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

🚨 رنگ پور چوک میں مبینہ غیر قانونی ٹرانسپورٹ کا راج، قانونی ٹرانسپورٹرز غیر محفوظ! رنگ پور: رنگ پور چوک پر مبینہ غیر قانونی ٹرانسپورٹ کے خلاف ٹرانسپورٹرز پھٹ پڑے۔ قانونی حیثیت رکھنے والے ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ مبینہ غیر قانونی ٹرانسپورٹرز کی سرگرمیوں سے نہ صرف ان کا کاروبار متاثر ہو رہا ہے بلکہ انہیں جانی و مالی نقصان کا سنگین خدشہ بھی لاحق ہے۔ متاثرہ ٹرانسپورٹرز نے میاں فرخ سیال فقیر کی قیادت میں احتجاج کرتے ہوئے انتظامیہ کے خلاف شدید تحفظات کا اظہار کیا اور مطالبہ کیا کہ رنگ پور چوک میں ٹرانسپورٹ کے نام پر ہونے والی مبینہ غیر قانونی سرگرمیوں کا فوری نوٹس لیا جائے۔ مظاہرین نے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ اور ایس ایچ او تھانہ رنگ پور سے دوٹوک مطالبہ کیا کہ معاملے کی شفاف تحقیقات کر کے قانونی حیثیت رکھنے والے ٹرانسپورٹرز کو تحفظ فراہم کیا جائے اور جو بھی قانون کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا جائے، اس کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی کی جائے۔ ٹرانسپورٹرز کا کہنا تھا کہ قانون صرف کاغذوں میں نہیں بلکہ عملی طور پر بھی نظر آنا چاہیے۔ کسی کو بھی قانون سے بالاتر ہو کر دوسروں کے کاروبار، جان و مال یا امن و امان کو خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ مظاہرین نے خبردار کیا کہ اگر ان کے جائز مطالبات پر فوری توجہ نہ دی گئی تو وہ اپنے احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کرنے پر مجبور ہوں گے۔  @highlight   Ghazanfar Gilani   Usman Tahir Jappa   Amjid Ali Chaudhry   Mhr Mustafa Tragar   Nazeer Lashari   Jamil Sajid Rana   Farooq Afaq   Iftekhar Ali Malkani   Hijaz Ali Butt

About