@falaknazchitrali_: سینیٹر فلک ناز چترالی کی سینیٹ میں اپنے قائد عمران خان کی 1047 روزہ غیر قانونی قید کے خلاف تقریر۔ انہوں نے عمران خان کی فوری رہائی، اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت، طبی سہولیات کی فراہمی اور ان کے آئینی و قانونی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ کیا۔ #imrankhan #pti #imrankhanpti #fyp #pti_zindabad